نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
لیپ ٹاپ اوربڑی تعداد میں سی ڈیزبھی
برآمد کی گئیں، جن میں داعش کا تشہیری مواد موجود تھا۔
سی ٹی ڈی کے اہلکاروں
کا کہنا ہے کہ گرفتار ہونے والے 3 دہشتگردوں نے باقاعدہ عسکری ٹریننگ حاصل کی تھی
اورانہوں نے ڈسکہ کے علاقے گلوٹیاں میں خصوصی تربیتی مرکز بھی بنا رکھا تھا۔ دہشت
گردوں کو تحقیقات کے لیے نام ...
لیپ ٹاپ، آئی پیڈ، کیمرے اور زیادہ تر الیکٹرانک ڈیوائس ساتھ لے کر سفر پر پابندی عائد کر دی ہے۔ الوقت - سات مسلم ممالک پر امریکہ میں داخلے پر عائد پابندی کے بعد امریکی حکومت نے آٹھ ممالک کے شہریوں پر لیپ ٹاپ، آئی پیڈ، کیمرے اور زیادہ تر الیکٹرانک ڈیوائس ساتھ لے کر سفر پر پابندی عائد کر دی ہے۔
امریکی ...